نئی دہلی 23 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ج پا رلیمنٹ سنٹرل ہا ل میں با ل گنگا د ھر تلک پر پھو ل چڑ ھا کر 158 ویں یو م
پید ا ئش پر خر ا ج تحسین پیش کیا ۔ مسٹر مو دی نے ٹو یٹر پر لکھا ہے ‘‘ ہم با ل گنگا د ھر تلک کی یو م پید ا ئش پر انہیں سلا م کرتے ہیں جنہو ں نے حب ا لو طنی کی شمع کو ر و شن کی تھی جو ‘سو راج‘ کہلا تا ہے ۔